وینا ملک نے جب سے ہندوستان میں قدم رکھا ہے، خوابوں کی دنیا کی بادشاہت اپنے ہاتھ سے نہیں جانے دی۔ کبھی اشمت پٹیل کے ساتھ ان کا افئیر، کبھی مبینہ نیوڈ فوٹو شوٹ تو کبھی شادی کے لیے ٹی وی پر شروع ہوئے ان کا ٹی وی شو ’وینا کا سوائنمبر‘ نے ان کو بنائے رکھا۔ وینا کے بارے میں سب سے تازہ ترین بات خبر ہے ان کا آئٹم نمبر۔ ڈائریکٹر رومی جعفری کی آنے والی فلم ’ گلی گلی میں چور ہے‘ میں وینا ملک ایک آئٹم نمبر کریں گی۔غور طلب ہے کہ یہ آئٹم نمبر پہلے ہالی وڈ اداکارہ نکول کڈمین کرنی والی تھیں لیکن نکول کے اس گانے کو چھوڑنے پر یہ گانا وینا کے ہاتھ لگ گیا۔

0 comments:
Post a Comment