وینا ملک نے جب سے ہندوستان میں قدم رکھا ہے، خوابوں کی دنیا کی بادشاہت اپنے ہاتھ سے نہیں جانے دی۔ کبھی اشمت پٹیل کے ساتھ ان کا افئیر، کبھی مبینہ نیوڈ فوٹو شوٹ تو کبھی شادی کے لیے ٹی وی پر شروع ہوئے ان کا ٹی وی شو ’وینا کا سوائنمبر‘ نے ان کو بنائے رکھا۔ وینا کے بارے میں سب سے تازہ ترین بات خبر ہے ان کا آئٹم نمبر۔ ڈائریکٹر رومی جعفری کی آنے والی فلم ’ گلی گلی میں چور ہے‘ میں وینا ملک ایک آئٹم نمبر کریں گی۔غور طلب ہے کہ یہ آئٹم نمبر پہلے ہالی وڈ اداکارہ نکول کڈمین کرنی والی تھیں لیکن نکول کے اس گانے کو چھوڑنے پر یہ گانا وینا کے ہاتھ لگ گیا۔
BOLLYWOOD
Wednesday, December 21, 2011
’چاہنے والے تو بہت لیکن وقت نہیں۔۔۔‘
اداکارہ ملکہ شیراوت کہتی ہیں ان کے چاہنے والے تو بہت ہیں، بہت لوگ ان سے شادی بھی کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ فی الحال کسی بھی بندھن میں نہیں بندھنا چاہتی۔ملکہ کہتی ہیں ’ابھی تو میرا شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ میرے لیے لڑکوں کی کمی نہیں ہے لیکن میرے پاس ابھی وقت نہیں ہے۔ میں ابھی اپنے کام میں مصروف ہوں اور مجھے اپنے کام میں مزہ آ رہا ہے۔ تو فی الحال تو میں شادی نہیں کر رہی۔‘
حال ہی میں ملکہ امریکہ سے بھارت واپس آئی ہیں۔ ممبئی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ملکہ نے کہا کہ امریکہ میں ان کی فلم ’پالٹكس آف لو‘ ریلیز ہوئی ہے۔
ملکہ کہتی ہیں ’لاس اینجلس ٹائمز نے میری فلم کو بہت سراہا ہے، میری فلم کی بہت تعریف ہوئی ہے۔ میں اس سے بہت خوش ہوں۔ ویسے بھی سنہ دو ہزار گیارہ میرے لیے بہت اچھا رہا ہے۔ مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، میں نے ’ڈبل دھمال‘ کی اور اس فلم میں میرا آئٹم گیت ’جلیبی بائی‘ لوگوں کو خوب پسند آیا۔‘
ملکہ سے جب پوچھا گیا کہ کیا باقی ’آئٹم گرلز‘ کو ان سے خطرہ ہے، تو وہ ہنستی ہوئی بولیں ’خطرہ اور مجھ سے، کیا واقعی لوگوں کو ایسا لگتا ہے؟ نہیں بھئی کسی کو بھی مجھ سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔‘
میں ہالی وڈ اور بالی وڈ دونوں میں ہی ایک ساتھ کام کر رہی ہوں: ملکہ شیراوت
ملکہ نے اس بات کی تردید کی کہ انہوں نے کسی آئٹم نمبر میں بپاشا باسو کی جگہ لے لی ہے۔ صرف یہ ہی نہیں بلکہ ملکہ نے اس بات کو بھی مسترد کر دیا کہ مہیش بھٹ نے انہیں ’جنت ٹو‘ کے لیے رابطہ کیا تھا۔
ملکہ کہتی ہیں ’بھٹ کیمپ کی طرف سے مجھے کوئی تجویز نہیں آئی ہے، جب کبھی کوئی اچھی کہانی ہوگی تو میں ان کے ساتھ فلم ضرور کروں گی۔‘
کچھ عرصہ پہلے ملکہ نے یش راج فلمز کی ایک تجویز کو مسترد کر دیا تھا۔
ملکہ کہتی ہیں اس کی وجہ کچھ اور نہیں بس وقت کی کمی تھی۔ انھوں نے کہا کہ ’یش راج بہترین فلمیں بنانے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ میں خود ان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں۔ لیکن جس وقت وہ میرے پاس فلم کی تجویز لے کر آئے اس وقت میں امریکہ میں ایک فلم کر رہی تھی اور میرے پاس وقت نہیں تھا اس لیے مجھے ان کی فلم چھوڑنی پڑی۔‘
بالی وڈ ہو یا پھر ہالی وڈ ملکہ شیراوت نے دونوں میں ہی اپنی جگہ بنا لی ہے۔
ملکہ کہتی ہیں ’میں ہالی وڈ اور بالی وڈ دونوں میں ہی ایک ساتھ کام کر رہی ہوں اور یہ بات میری بہت حوصلہ افزائی کرتی ہے۔‘
ملکہ شیراوت سنہ دو ہزار بارہ کا استقبال ممبئی میں ہی کرنے والی ہیں۔ اس موقع پر وہ اپنے گانوں پر پرفارم بھی کریں گی۔
ملکہ شیراوت سنہ دو ہزار بارہ کا استقبال ممبئی میں ہی کرنے والی ہیں۔ اس موقع پر وہ اپنے گانوں پر پرفارم بھی کریں گی۔
ملکہ کہتی ہیں ’میں چاہتی ہوں کہ اس موقع پر میرے تمام پرستار آئیں اور میرے ساتھ نئے سال کا استقبال کریں۔
Deepika Padukone
Deepika Padukone (Kannada: ದೀಪಿಕಾ ಪಡುಕೋಣೆ; Konkani: दीपिका पडुकोण; born 5 January 1986) is an Indian actress and a former model. She appears mostly in Hindi as well as Tamil and Kannada language films. Born to Badminton player Prakash Padukone, she chose to become an actress and not pursue a career in sports.
Padukone made her acting debut in the 2006 Kannada film Aishwarya. The following year, she made her Hindi film debut in the blockbuster Om Shanti Om opposite Shah Rukh Khan, which earned her the Filmfare Best Female Debut Award. It also remains her biggest commercial success so far. She subsequently appeared in films such as Love Aaj Kal (2009) and Housefull (2010). While the former earned her a Filmfare nomination in the Best Actress category, the latter emerged as a commercial success.
Read More............
Padukone made her acting debut in the 2006 Kannada film Aishwarya. The following year, she made her Hindi film debut in the blockbuster Om Shanti Om opposite Shah Rukh Khan, which earned her the Filmfare Best Female Debut Award. It also remains her biggest commercial success so far. She subsequently appeared in films such as Love Aaj Kal (2009) and Housefull (2010). While the former earned her a Filmfare nomination in the Best Actress category, the latter emerged as a commercial success.
Read More............
Sunday, December 18, 2011
Friday, December 16, 2011
Monday, December 12, 2011
Subscribe to:
Posts (Atom)
















